حفیظ اور سرفراز کے خلاف سازش کی جا رہی ہے، ہاشم آملہ کا کیچ پکڑنا عمر اکمل کے بس کی بات نہیں تھی، سابق ٹیسٹ پلئیر عامر سہیل

ہفتہ 7 مارچ 2015 17:34

حفیظ اور سرفراز کے خلاف سازش کی جا رہی ہے، ہاشم آملہ کا کیچ پکڑنا عمر ..

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : سابق ٹیسٹ پلئیر عمر سہیل کا کہنا تھا کہ سر فراز کو ٹیم میں شامل کرنا اور کھلایا جانا ایک دانشمندانہ فیصلہ تھا، میچ میں سرفراز کی کار کردگی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کا کیچ کوئی ریگولر کیپر ہی پکڑ سکتا تھا یہ عمر اکمل کے بس کی با ت نہیں، انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ اور سر فراز احمد سازش کا شکا ر ہیں ، محمد حفیط کو واپس بھیجنا مستقبل میں کپتان بننے سے روکنے کی کوشش ہے انہوں نے مزید کہا کہ آج کے میچ میں راحت اور عہاب نے اچھی باؤلنگ کی.عامر سہیل نے یہ بھی کہا کہ معین خان کے واپس آ جانے کی وجہ سے ٹیم اچھا کھیل رہی ہے.

متعلقہ عنوان :