اسلام آباد : سابق گورنر پنجاب محمد سرور نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا، ملک میں کمی کا بھی بتا دیا۔۔

ہفتہ 7 مارچ 2015 17:20

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : سابق گورنر پنجاب محمد سرور نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ان کا کہنا تھا کہ میں نے پنجاب کے گورنر کا عہدہ سنبھال کر بہت بڑی غلطی کی تھی گورنر پنجاب کا عہدہ قبول کرنا میرا غلط فیصلہ تھا، ملک میں عدل و انصاف نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے، محمد سرور نے کہا کہ ملک میں اگر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو وہ عمران خان ہی ہیں.

متعلقہ عنوان :