ھنگو ، پولیس کا اشتہاری کے گھر پر چھاپہ ،دو ملزمان گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:39

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) ھنگو پولیس کا اشتہاری کے گھر پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار اسلحہ و منشیات برامد ،اس حوالے سے ھنگو پولیس نے بتایا کہ علاقہ عمر آباد میں اشتہاری کے گھر پر چھاپے کے دوران دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف ایک عدد تیس بور پستول ،370گرام چرس اور 200کارتوس برامد کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :