عازمین حج کے آب زم زم لانے پر پابندی،پاکستان پہنچنے پر اپانچ لیٹر دینے کا فیصلہ

ہفتہ 7 مارچ 2015 15:59

عازمین حج کے آب زم زم لانے پر پابندی،پاکستان پہنچنے پر اپانچ لیٹر دینے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) حجاج کرام کے آب زم زم پاکستان ہمراہ لانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مقامی اخبار کے مطابق حجاج کرام کو پاکستان پہنچتے ہی 5 لیٹر آب زم زم ائرپورٹ پر فراہم کردیا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی حکام کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :