اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا میر حاصل بزنجو سے ٹیلی فونک رابطہ

ہفتہ 7 مارچ 2015 15:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے نیشنل پارٹی کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں سینیٹ انتخابات میں حاصل ہونے والی کامیابی پر مبارکباد دی ، جبکہ میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ چئیر مین سینیٹ کے لیے اپنی نامزدگی سے لا علم ہوں، میر حاصل کے ریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ میر حاصل اور اسحاق ڈار کے مابین چئیر مین سینیٹ کی سیٹ کو لے کر بھی بات چیت کی گئی ہے، تاہم اس حوالےسے حتمی فیصلہ میر حاصل بزنجو کی اسلام آباد میں وزیر اعظم اور اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد ہو گا. جس کے لیے جلد ہی میر حاصل اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے.

متعلقہ عنوان :