کراچی ائیر پورٹ کیس ،تین ملزمان پر فرد جرم عائد،ملزمان کا صحت جرم سے انکار
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) کراچی ائیر پورٹ پر حملہ کیس میں تین ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ،ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کراچی ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ملزمان آصف ظہیر ،سرمد صدیقی اور ندیم عرف برگرکو ائیر پورٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو اسلحہ اور معاونت کر نے کا الزام ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے مزید سماعت14 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہ طلب کر لئے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.