کراچی : کورنگی پولیس کی کاروائی ، ٹارگٹ کلر گرفتار

ہفتہ 7 مارچ 2015 14:47

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقہ کورنگی میں پولیس نے کاروائی کے دوارن ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ، ایس ایس پی کورنگی کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے جانے والا ٹارگٹ کلر 7 افراد کا قتل کر چکا ہے اور اس نے اعتراف بھی کر لیا ہے تاہم ابھی اس سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :