سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کا پنجاب میں کلین سویپ کرنا جمہوریت کی فتح ہے، چودھری مشتاق گل
ہفتہ 7 مارچ 2015 13:43
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) سینیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کاپنجاب میں کلین سویپ کرنا جمہوریت کی فتح ہیں اور تمام منتخب ارکان سینٹ ملکی ترقی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنااپنا بھر پور کرداراداکریں گے ا ن خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن سرگودہا اقلیتی ونگ کے رہنما ء اور ممبر وزیراعلی ایڈوایزری کونسل برائے انسانی حقوق اینڈ مینارٹی افئیرز چوہدری مشتاق گل نے اپنی رہائشگاہ پر ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا مسلم لیگ(ن) کی حکومت اقتدارکو عوام کی امانت سمجھتی ہے ، جمہوریت کے خلاف ہونے والی ہرسازش کوناکام بناد یں گے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف اقتدار کی نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اورمسلم لیگ ن کی قیادت مسائل میں گھرے ہونے کے باوجود عوامی مشکلات حل کرنے کے لئے اپنی پوری صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.