چین نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا،دونوں ملکوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چین کا بے پایاں تعاون شامل ہے،کئی چینی کمپنیاں پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں
پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی وفدسے گفتگو
ہفتہ 7 مارچ 2015 13:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء ) پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔دونوں ملکوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چین کا بے پایاں تعاون شامل ہے۔
کئی چینی کمپنیاں پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ قائد اعظم سولر پارک میں پاکستان کا سب سے بڑا ،پہلا سو میگاواٹ کا سولر منصوبہ انتہائی تیز رفتاری سے مکمل کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.