میانوالی : تلہ گنگ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 طلبا جاں بحق، ایک زخمی

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:38

میانوالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : تلہ گنگ کے علاقہ میں ایک ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو طالبعلم جاں بحق ہو گئے جبکی ایک طالبعل زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں طلبا نویں جماعت کے طالبعلم تھے اور نویں جماعت کا پرچہ دے کر واپس آ رہے تھے.

متعلقہ عنوان :