اسلام آباد :موٹروے انٹر چینج کے قریب وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی گاڑی کو حادثہ،

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:33

اسلام آباد :موٹروے انٹر چینج کے قریب وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : موٹروے انٹر چینج کے قریب وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، لیکن حادثے میں سر دار محمد یوسف اور ان کے ساتھی محفوظ رہے تاہم معمولی زخم آئے ہیں جن کے لیے ان کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، سر دار محمد یوسف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حادثہ پہلے سے پلان شدہ نہیں تھا بلکہ بارش کے باعث سڑک پر ہونے والی پھسلن کی وجہ سےگاڑی اپنا توازن کھو بیٹھی اور حادثہ پیش آیا.

متعلقہ عنوان :