احمد آباد ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 8 کشتیاں قبضے میں لے لیں
جمعہ 6 مارچ 2015 21:23
احمد آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 مارچ۔2015ء) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 8 کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو بھارتی ٹی وی چینل سی این این آئی بی این نیشنل فشر ورکرز فورم کے عہدیداروں نے بتایا کہ پاکستان کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے گجرات میں جکھاؤ بندرگاہ کے قریب 48 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا اور ان کی 8 کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔
فورم کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی ایجنسی کے گارڈز نے ماہی گیروں کو بھارتی پانیوں سے کراچی لے جانے سے قبل کئی راؤند بھی فائر کئے۔ فورم کے سیکرٹری جنرل منیش لودھاری نے الزام عائد کیا کہ ان ماہی گیروں کو بھارتی پانیوں سے اغواء کیا اور کراچی لے جاکر جیل میں بند کردیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.