لاہور ہائیکورٹ،وزیر اعظم کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل باضابطہ سماعت کیلئے منظور
جمعہ 6 مارچ 2015 20:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل کو باضابطہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے 20مئی کو جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روزلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے انٹرا کورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ سنایا۔
درخواست گزار سید اقتدار حیدر نے عدالت کے روبروموقف اختیار کر رکھا تھا کہ وزیر اعظم نے اپنی بیٹی مریم نواز کو میرٹ کے برعکس یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن کے عہدے پر تعینات کیا،عدالتی حکم پر مریم نواز کو یہ عہدہ چھوڑنا پڑا۔ مریم نواز کا شناختی کارڈ پر نام مریم صفدر ہے جبکہ یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن کے عہدے کیلئے غلط طور پر مریم نواز کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.