مردان ‘پارہوتی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی ‘ پانچ زخمی

جمعہ 6 مارچ 2015 17:57

مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) مردان کے علاقے پارہوتی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق مردان کے علاقے پار ہوتی میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ملبے سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان منتقل کردیا گیا جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :