نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے 4پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی
جمعہ 6 مارچ 2015 17:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے 4پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کرنے کی منظوری دی گئی، بجلی سستی ہونے سے کراچی الیکٹرک کے صارفین کو ایک ارب9کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے 4پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق دسمبر میں کراچی الیکٹرک نے 1ارب6کروڑ 16لاکھ یونٹس فروخت کئے،بجلی سستی ہونے سے کراچی الیکٹرک کے صارفین کو ایک ارب9کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف دیا گیا، بجلی دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کرنے کی منظوری دی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.