بدعنوانی کو ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا‘ قوم بدعنوانی کے خاتمے میں کردار ادا کرے ‘قوم بدعنوان عناصر سے قطع تعلق کرے‘ حکومت کار سازی کی صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے‘فریقین کی مشاورت سے نئی آٹو پالیسی بنا رہی ہے
صدر مملکت ممنون حسین کاآٹو شو کی تقریب سے خطاب
جمعہ 6 مارچ 2015 16:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کو ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، قوم بدعنوانی کے خاتمے میں کردار ادا کرے اور قوم بدعنوان عناصر سے قطع تعلق کرے، حکومت کار سازی کی صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، حکومت فریقین کی مشاورت سے نئی آٹو پالیسی بنا رہی ہے۔ وہ جمعہ کو یہاں آٹو شو کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ آٹو شو کے انعقاد پر متعلقہ اداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، حکومت کار سازی کی صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، حکومت فریقین کی مشاورت سے نئی آٹو پالیسی بنا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ کار سازی کی صنعت صارفین کی امنگوں پر پورا اترے، آٹو انڈسٹری میں مسابقت کے رویے کے فروغ دینا چاہیے، کار سازی کی صنعت تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی اپنائے، انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر آٹو انڈسٹری کو اپنی پیداوار بڑھانی چاہیے، پاکستان کی آٹو انڈسٹری ہر طرح کی گاڑیاں بنا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.