وزرات داخلہ کا کالعدم تنظیموں پر عائد پابندی پر نظر ثانی کا فیصلہ

جمعہ 6 مارچ 2015 16:15

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : وزیر داخلہ نے کالعدم تنظیموں پر عائد پابندی پر دوبارہ نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ نظر ثانی کے بعد قابل اعتراض سرگرمیاں ترک کر دینے والی تنظیموں کو پابندی سے بری کر دیا جائے گا. یاد رہے کہ قابل اعتراض سر گرمیوں کے باعث وزارت داخلہ نے ملک میں موجود کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی تھی.