گوجرانوالہ : پولیس کا زیر حراست ملزمان کے ساتھ وی آئی پی برتاو، ہوٹل میں کھانا کھلایا

جمعہ 6 مارچ 2015 15:57

گوجرانوالہ : پولیس کا زیر حراست ملزمان کے ساتھ وی آئی پی برتاو، ہوٹل ..

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : پولیس نے کاروائی کر کے جعلی فون ایکسچینج کے الزام میں ملزمان کو حراست میں لے لیا ، لیکن حراست میں لینے کے بعد پولیس اہلکار ان کو ہوٹل میں لے گئے جہاں وہ ہتھکڑیاں لگے، اہلکاروں کے ساتھ کھانا کھاتے رہے.

متعلقہ عنوان :