اسلام آباد : آرمی پبلک سکول طلبا کا دوسرا گروپ اسلام آباد سے چین روانہ

جمعہ 6 مارچ 2015 15:32

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : آرمی پبلک سکول کے طلبا کا دوسرا گروپ اسلام آباد سے چین روانہ ہو گیا ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بچے اپنے والدین اور اساتذہ کے ہمراہ 10 دن چین میں قیام کریں گے، آئی ایس پی آر نے کہا کہ بچوں کا دورہ چین بحالی پروگرام ہی کا حصہ ہے.