سینیٹ کے انتخابی نتائج سے (ن) لیگ کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ واضح ہوگئی ہے ‘ نرگس فیض ملک
جمعہ 6 مارچ 2015 14:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) پیپلزپارٹی کی رہنما نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی اپنی جماعت کا ساتھ چھوڑ گئے جس وجہ سے ان پر دباؤ ڈال کر ووٹ لینے کی کوشش کی گئی،اس کے باوجود سینیٹ کے انتخابی نتائج سے (ن) لیگ کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ واضح ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے انتخاب میں ایسے لوگو ں کو ٹکٹ دئیے تو آمر کے ساتھ رہے ہیں اورمسلم لیگ ن کے خلاف سازشیں کرتے رہے ہیں ۔
ان کو ٹکٹ دینے پر ن کے اراکین کے دل غمگین ہیں ۔الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال کر ن لیگ کے امیدواروں کے کاغذات درست قرار دلوائے گئے ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا گراف گر چکا ہے ۔ن لیگ جتنی چاہے کوشش کرے یہ جماعت کبھی عوام میں مقبول نہیں ہوسکتی اور نہ اب آئندہ انتخاب میں کامیاب ہوگی ۔شہبازشریف پنجاب میں خود ووٹ ڈلواتے رہے ۔ن لیگ دھاندلی لیگ بن چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.