نو منتخب سینیٹرز راجا ظفر الحق کی دیگر سینٹرز کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی
جمعہ 6 مارچ 2015 14:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) پنجاب سے نومنتخب سینیٹرز راجہ ظفر الحق، چودھری تنویر اور نجمہ حمید نے داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ لیگی رہنماوں کا کہنا ہے کہ ان کی کامیابی سے ملک میں ترقی ہو گی۔
(جاری ہے)
سینیٹرز کی داتا دربار حاضری کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے، سینیٹرز کے ہمراہ وزیر خوارک پنجاب بلال یاسین سمیت دیگر لیگی رہنما بھی موجود تھے، سینیٹرز نے دربار پر ملک کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کی دعائیں کیں، جبکہ پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا ظفر الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کیلئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے، کوئی بھی پارٹی آئے دعا یہی ہے کہ ملک ترقی کرے، انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی سے ملک میں ترقی ہو گی، پاکستان میں امن اور خوشحالی کیلئے دعا گو ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.