اسلام آباد : اہلسنت و الجماعت کا ٹارگٹ کلنگ کےخلاف احتجاج، ریڈ زون پر پولیس کی بھاری نفری تعینات

جمعہ 6 مارچ 2015 14:29

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں اہلسنت و الجماعت نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کر رکھا ہے مظاہرین مارچ کے لیے آبپارہ مارکیٹ سے میلوڈی کی جانب روانہ ہو گئے ہیں، ریڈ زون پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ جانے والے راستوں کو خار دار تاریں اور کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے.