قصور : نجی تعلیمی ادارے کی چھت گر گئی، متعدد طلبا ملبے تلے دب گئے،

جمعہ 6 مارچ 2015 14:23

قصور(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : قصور کے ایک نجی تعلیمی ادارے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تعکیمی ادارے میں موجود 30 بچے ملبے تلے دب کر رہ گئے، ملبے تلے دبنے والے 4 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، تاہم ریسکیو ٹیمیں بچوں کو ملبے کے نیچے سے نکالنے میں مصروف ہیں.