بدین : پیرو لاشاری کے قریب باراتیوں کی بس اور منی ٹرک میں تصادم

جمعہ 6 مارچ 2015 13:16

بدین(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : پیرو لاشاری کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا . تفصیلات کے مطابق باراتیوں کی بس اور منی ٹرک میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے. زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.