جرمنی کا اعلی سطح کا وفد مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش میں پاکستان کا دورہ کریگا

جمعہ 6 مارچ 2015 12:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) جرمنی کا اعلی سطح کا ایک وفد مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔

(جاری ہے)

یہ بات پاکستان میں جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سرل نن نے کہی۔جرمن سفیر نے کہا کہ جرمن سرمایہ کار معیشت کے تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں اور کراچی میں ترجیحی طور پر گاڑیوں کاایک کارخانہ قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :