کترینہ کیف نے فلم کیلئے بال سرخ کروالیے

جمعہ 6 مارچ 2015 12:24

کترینہ کیف نے فلم کیلئے بال سرخ کروالیے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) بھارتی اداکارہ کترینہ کپورنے نئی فلم کے لیے اپنے بال سرخ کروا لیے ، کترینہ اپنی نئی آنے والی فلم ”فتور“میں سرخ بالوں میں نظر آ ئیں گی فلم کی کاسٹ میں ابھیشک کے علاوہ ادیتیہ کپور بھی ہو نگے جبکہ فلم میں ایک جانداداکارہ ریکھا بھی نظر آئیں گی ،فلم فتور چارلس ڈیکن کے شعرہ آفاق ناول ”دی گریٹ ایکسپکٹیشنز سے ماخوز ہے، فلم جمو کشمیر میں عکس بند کی جاری ہے جس کے لیے کترینہ کو تین تہہ پر مشتمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :