لاہور : ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو بھائی گرفتار

جمعہ 6 مارچ 2015 10:57

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : لاہور میں پولیس نے کاروائی کر کے ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا، ملزم ناصر اور خالد کو غازی آباد پولیس نے حراست میں لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل، نقدی اور اسلحہ بر آمد ہوا ہے جس کو پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے.

متعلقہ عنوان :