کے پی کے سے تحریک انصاف سینیٹ کی پانچ سیٹیں جیتنے میں کامیاب
جمعہ 6 مارچ 2015 10:53
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں نے 7 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا ۔ 5 سیٹیں اپوزیشن جماعتوں نے جیتیں ۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 12 سیٹوں پر پچیس امیدواروں کے درمیان مقابلہ رہا ۔ 123 ارکان نے ووٹ کا حق استعمال کیا جبکہ تحریک انصاف نے ناراض رکن جاوید نسیم نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا ۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اقلیتی نشست پر تحریک انصاف کے جان کینتھ ولیم 62 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے ، خواتین کی نشست تحریک انصاف کی امیدوار ثمینہ عابد نے 66 ووٹ حاصل کر کے جیت لی ، خواتین کی دوسری نشست پر اے این پی کی امیدوار ستارہ ایاز 30 ووٹ کے ساتھ کامیاب قرار پائیں ۔ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے نعمان وزیر 67 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.