کامسیٹس یونیورسٹی کے 3 ہزار متاثرہ طلباء کے ساتھ انصاف کیا جائے‘ ایم ایس ایم،
یونیورسٹی نے فیس کے نام پر اربوں لوٹے، ڈگری مانگنے والے طلباء کو ہراساں کیا جارہا ہے
جمعرات 5 مارچ 2015 00:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کا ہنگامی اجلاس کوآرڈینیٹر لاہور ڈاکٹر اویس گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ کامسیٹس یورنیورسٹی کے 3 ہزار طلباء سے ناانصافی ہو رہی ہے طلباء سے اربوں روپے فیس لینے کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ انہیں ڈگری دینے سے انکار کررہی ہے ۔
طلباء سے کامسیٹس یونیورسٹی نے دوہری ڈگری پروگرام کے تحت ہزاروں طلباء کی رجسٹریشن کی جس کے عوض اربوں روپے فیس وصول کی تاہم جب ڈگری دینے کا وقت آیا تو اپنے وعدے سے منحرف ہو گئی۔ اجلاس میں سید باسط علی، اعجاز مصطفوی، جبار یوسف، محمد علی، زوہیب فاروق،سرگودھا یونیورسٹی سے محمد عثمان مختار، پنجاب یونیورسٹی سے طاہر فرید، منہاج یونیورسٹی سے محمد قاسم، یونیورسٹی آف لاہور سے محسن وقار،محمد اویس ،بابر جٹ،عمران جٹ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.