یو ای ٹی میں آٹ کم بیسڈ ایجوکیشن اور اسیسمنٹ سسٹم آف ایکریڈیشن سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد
جمعرات 5 مارچ 2015 23:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء)پاکستان انجینئرنگ کونسل کے اشتراک سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہو ر کے کیمیکل سیمینار ہال میں آٹ کم بیسڈ ایجوکیشن اور اسیسمنٹ سسٹم آف ایکریڈیشن سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ایمریٹس پریذیڈنٹ آف انسٹیٹیوشن آف انجینئرز سنگا پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر کائی سینگ لاک نے پروگرام ایویلیویٹرز کو بین الاقوامی سطح پر رائج ایکریڈیشن سسٹم سے متعلق لیکچردیا۔
جس میں انہوں نے اس امر پر زوردیا کہ پاکستان میں تکنیکی تعلیم کا معیار عالمی سطح پر بلند کرنے کی ضرورت ہے ۔ واشنگٹن اکارڈ کے تحت پاکستان کے ٹیکنیکل اداروں کا معیار بلند ہوجائیگا ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے ورکشاپ کے مقاصد اور نتائج پر روشنی ڈالی اور کہا کہ تعلیمی معیار کی بہتری کی ضرورت ہر دور میں رہتی ہے، اساتذہ کو اپنا تدریسی معیار جدید خطوط کی روشنی میں بہتر بنانا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.