جہلم ، ڈویژنل سپریٹنڈنٹ پوسٹل سروسز کا تبادلہ

جمعرات 5 مارچ 2015 23:36

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء ) ڈویژنل سپریٹنڈنٹ پوسٹل سروسز کا تبادلہ۔ تفصیلات کیت مطابق ڈویژنل سپریٹنڈنٹ پوسٹل سروسز انصر نورین کو تبدیل کر کے چکوال جبکہ چوہدری محمد مختار کو ڈویژنل سپریٹنڈنٹ جہلم تعینات کیا ہے۔

(جاری ہے)

جنہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
؎