آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کا سینٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان،
سینٹ الیکشن میں چھانگا مانگا کے وزیراعظم نے کروڑوں روپے کے عوض اراکین کو خرید ا، عامر ڈو گر
جمعرات 5 مارچ 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) ملتان کے حلقہ این اے 149 سے آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے سینٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں چھانگا مانگا کے وزیراعظم نے کروڑوں روپے کے عوض اراکین کو خرید لیا ہے‘ ضمیر فروش سینٹ میں آکر بھلا عوام کی بہتری کیلئے کیا کام کریں گے حالانکہ سینٹ الیکشن میں الیکشن کمیشن کو ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں تھے۔
جمعرات کے روز سینٹ الیکشن کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملتان کے حلقہ این اے 149سے آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار سے پانچ ماہ کے دوران قومی اسمبلی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ 18 کروڑ عوام کے مقدس ایوان میں اراکین غیر حاضر رہتے ہیں اور آج سینٹ الیکشن میں بھی اراکین کی بولیاں لگائی جاچکی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.