سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فنڈز میں اربوں روپے کی سنگین مالی بے ضابطگیوں اور خور د برد کا انکشاف
،ادارہ اربوں روپے کی ریکوری میں ناکام رہا ۔ آڈٹ رپورٹ
جمعرات 5 مارچ 2015 22:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ ترین رپورٹ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فنڈز میں مالی بے ضابطگیوں اور خورد برد کا انکشاف ہوا ہے آڈٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی تیس جون 2014ء کو ختم ہونے والے سال کیلئے 294 آپریٹرز اور ایئر لائن سے سولہ ارب روپے کی رقم ریکور کرنے میں ناکام ہوئی آڈٹ میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ میکنزم کے نہ ہونے کی وجہ سے 25.8 ارب روپے کی مالی بے ضابطگی سامنے آئی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس رقم کی واپسی مشکل ہوسکتی ہے ایوی ایشن حکام کا موقف ہے کہ پی آئی اے سے 22 ارب روپے کی ریکوری کی کوشش کی جارہی ہے آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ریکور پبلک ٹرانسپورٹ چارٹر ایئر ٹرانسپورٹ سروسز اور پی آئی اے ایئر بلیو شاہین ایئر لائنز کے لائسنسز کی تجدید کی گئی اور 23.92 ارب روپے کی رقم واجب الادا ہونے کے باوجود ان کو مذکورہ بالالائسنوں کی تجدید کی گئی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.