اسلام آباد ،پا نچ سب انسپکٹرز کو انسپکٹر ، سات اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر اور 37 ہیڈ کنسٹیبلان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دیدی گئی

جمعرات 5 مارچ 2015 22:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) اسلام آ باد پو لیس کے پا نچ سب انسپکٹرکو انسپکٹر کے عہد ہ پر ، سات اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو سب انسپکٹر اور37ہیڈ کنسٹیبلان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دے دی گئی۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس کی پر و موشن کمیٹی کا اجلا س منعقد ہو ا اس اجلا س کی صدارت ڈی آئی جی ہیڈ کو ارٹز محمد خا لد خٹک نے کی اور کمیٹی میں اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ اشر ف زبیر صد یقی ، ایس پی ہیڈ کو ار ٹرزرانا طاہر الرحمن ،ڈی ایس پی لیگل اظہرحسین شاہ اور سپر ٹنڈنٹ سی پی او محمد اشرف شا مل تھے ۔

اجلا س میں میر ٹ کی بنیا د پر5سب انسپکٹر جن میں محمد افتخا ر ، محمد ریا ض گوندل، محمد شفیع ، گلزار احمداور شفقت اللہ شاہ کو انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دی گئی اسی طر ح07 اسسٹنٹ سب انسپکٹر جن میں علی پور خا ن ، رفیع اللہ ، محمد نو از ، محمد اسلم ، محمد ضیا الحق ، فضل حسین اور ملازم حسین شامل ہیں کو سب انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دے دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ 37ہیڈ کنسٹیبلان نو ر احمد ، محمد ذاکر ، افضال احمد ، محمد افضل ، اشفاق علی خا ن ، محمد طا ر ق ، محسن علی،ضمیر الحسن ، اشفا ق احمد شاہ ، فرزانہ بیگم ، ذوالفقار علی، محمد حنیف کما ل ، حق نواز ، شفقت حسین ، مشتا ق حسین ، محمد اعظم ، محمد ارشد، محمد رمضا ن ، ذوالفقار علی، محمد ندیم اختر ، شبیر حسین ، ظفر اللہ ، عاصم جا وید ، محمد ظہو ر ،شفقت عبا س ، منیر افسر، محمد عنا ئت ، سجا د حیدری ، بر ھا ن ، نو ید اقبال ، محبو ب الرحمان ، محمد شیراز ، محمد اکبر ، ذوالفقار احمد ، جمیل احمد ، طا ر ق محمو د اور نذرمحمد شامل کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر تر قی دے دی گئی

متعلقہ عنوان :