ایکسپوپاکستان میں 14کروڑ روپے کے اخراجات کیے گئے لیکن اسکے مثبت نتائج برآمد ہونے کے باعث پونے دوارب روپے کے برآمدی آڈرز موصول ہوئے ہیں، ایس ایم منیر
جمعرات 5 مارچ 2015 22:21
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو اور کاٹی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ایکسپوپاکستان میں 14کروڑ روپے کے اخراجات کیے گئے لیکن اسکے مثبت نتائج برآمد ہونے کے باعث پونے دوارب روپے کے برآمدی آڈرز موصول ہوئے ہیں، حکومتی اقدامات اور پاکستانی برآمدکنندگان ملک کی معاشی تعمیر وترقی کے لیے ہروقت کوشاں رہتے ہیں اسی وجہ سے تجارتی وکاروباری سرگرمیاں فروغ پارہی ہیں۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈڈیولپرز کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے کے موقع پرکہی اس موقع پر فیڈریشن کے صدر میاں محمد ادریس،آباد کے سرپرست اعلی محسن شیخانی،چیئرمین جنید احمد تالو نے بھی اظہارخیال کیا جبکہ سینیٹرعبدالحسیب خان،حنیف گوہر،منیر سلطان،سلیم قاسم پٹیل ،اخلا ق میمن، عارف صدیق اور دیگر بھی موجودتھے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.