ڈاکٹر سید وسیم اخترنے سینیٹ الیکشن کیلئے اپناووٹ (ن)کے امیدواروں کے حق میں دیا

جمعرات 5 مارچ 2015 21:39

ڈاکٹر سید وسیم اخترنے سینیٹ الیکشن کیلئے اپناووٹ (ن)کے امیدواروں کے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء ) پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اخترنے سینیٹ الیکشن کیلئے مشاورت کے بعد مسلم لیگ (ن)کے حق میں اپناووٹ کاسٹ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پروفیسرساجدمیر،پرویزرشید،جنرل(ر)عبدالقیوم اورعائشہ رضاکے حق میں ووٹ دیا۔

متعلقہ عنوان :