ایبٹ آباد،کینٹ بورڈ کی گاڑی سے ڈنڈے برآمد، سپلائی کے تاجروں نے ڈنڈے ضبط کرلئے

جمعرات 5 مارچ 2015 21:00

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) کینٹ بورڈ کی گاڑی سے ڈنڈے برآمد۔ سپلائی کے تاجروں نے ڈنڈے ضبط کرلئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز سپلائی میں جب کینٹ بورڈ کی گاڑی سامان واپس کرنے آئی تو گاڑی سے تمام سامان اتارنے کے بعدگاڑی سے بھاری تعداد میں ڈنڈے برآمد ہوئے۔ جو کہ موقع پر موجود تاجروں نے ضبط کرلئے

متعلقہ عنوان :