کراچی،"ہواوے" نے موبائل ورلڈ کانگریس 2015 میں میڈیا پیڈ X2متعارف کرا دیا،
الٹرا ایچ ڈی IPSاسکرین ،اوکٹاکور چیپ سیٹ اور پتلی جسامت کی خاصیت کا حامل ہے
جمعرات 5 مارچ 2015 20:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) عالمی سطح پر انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سلوشنز فراہم کرنے والی معروف کمپنی "ہواوے" نے موبائل ورلڈ کانگریس 2015 میں میڈیا پیڈ X2متعارف کرادیاجو الٹرا ایچ ڈی IPSاسکرین ،اوکٹاکور چیپ سیٹ اور پتلی جسامت کی خاصیت کا حامل ہے۔
(جاری ہے)
ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کے سی ای اورچرڈویوکا کہنا ہے کہ میڈیا پیڈ X2ٹیکنالوجی اور جدت کا امتزاج ہے جوکمپنی کی جانب سے بہتر ین معیار کی مصنوعات فراہم کرنے کے حوالے سے ہمارے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ میڈیا پیڈ X2 پانچ کلاسک ایپلی کیشنزپرمشتمل ہے جن میں کال کے معیار، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء شاپنگ، ویڈیو اورکیمرے پرخصوصی توجہ مرکوزکی گئی ہے۔ میڈیا پیڈ X2 فون، ٹیبلٹ، نیوگیٹر، پورٹ ایبل بیٹری، موبائل ہاٹ سپاٹ اور13میگاپکسل کے ریئرکیمرے کے حسین امتزاج پرمبنی شاہکاراورصارفین کا انٹگریٹڈساتھی ہےمزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.