گزشتہ سال 8ارب74کروڑکرپشن مختلف منصوبوں میں اداکی گئی ،چیئرمین نیب،
وفاقی وزارتوں اورڈویژن میں کرپشن روکنے کیلئے نیب سیل قائم ،سی ڈی اے پرکڑی نظررکھی ہوئی ہے ،اجلاس میں گفتگو
جمعرات 5 مارچ 2015 20:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے نیب نے مختلف وفاقی وزارتوں میں انسدادکرپشن کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں ،گزشتہ سال 8ارب74کروڑکے 62منصوبوں میں کرپشن کے انسدادکیلئے نیب نے ان منصوبوں پرکڑی نظررکھی اورکرپشن روکنے میں کامیاب ہواہے ۔جمعرات کے روزچیئرمین نیب قمرالزمان چوہدری کونیب ہیڈکوارٹرزمیں کرپشن بارے عوامی آگاہی مہم بارے آگاہ کیاگیا۔
چیئرمین نیب نے عوام میں انسدادکرپشن آگاہی بارے خصوصی مہم مختلف قومی اداروں کے تعاون سے شروع کررکھی ہے ۔دوروزہ ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب قمرالزمان نے بتایاکہ حج میں بھاری کرپشن روکنے کیلئے وزارت مذہبی امورمیں انسدادکرپشن ٹیم سرگرم ہے اورنیب کی کوششوں سے گزشتہ دوسالوں میں حج پروگرام میں بہتری آئی ہے ،جبکہ کمیٹی کی سفارشات کوحتمی شکل دی جارہی ہے ،دوسال قبل نیب ریگولیٹری میکنزم میں بہتری لانے کیلئے اصلاحات اورانسدادکرپشن کمیٹیاں تشکیل دی تھیں ،میکنزم میں بہتری لانے کیلئے اصلاحات اورانسدادکرپشن کمیٹیاں تشکیل دی تھیں ،جوحکومت کے مختلف اداروں میں قوانین کی خلاف ورزی روکنے میں کوشاں ہے ،2014ء میں بیرونی ممالک میں قائم پاکستانی سکولزمیں کرپشن روکنے میں بھی ان کمیٹیوں کااہم کرداررہاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.