سینیٹ انتخابات ، قومی اسمبلی میں سب سے پہلا ووٹ وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کاسٹ کیا

جمعرات 5 مارچ 2015 20:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 مارچ۔2015ء) سینیٹ انتخابات قومی اسمبلی میں سب سے پہلا ووٹ وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی ہال میں سب سے پہلا ووٹ وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کاسٹ کیا، جس کے بعد دیگر اراکین نے اپنے اپنے ووٹ ڈالنے شروع کر دیئے۔