پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 11 کامیاب امیدواروں کا تعلق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے ہے

جمعرات 5 مارچ 2015 20:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کی 11 نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جو 11 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ان میں سے تین امیدواروں کا تعلق پنجاب سے باہر صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے ہے۔

(جاری ہے)

ان امیدواروں میں مشاہد اللہ خان، نہال ہاشمی اور سلیم ضیاء شامل ہیں۔