جسٹس الطاف ابراہیم قریشی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں الواداعی تقریب

جمعرات 5 مارچ 2015 20:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) عدالت عالیہ کے جج مسٹر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں گزشتہ روز ایک سادہ و پروقار الواداعی تقریب منعقدہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں صدر نشست پر کام کرنے والے جج عدالت عالیہ کے جسٹس الطاف ابراہیم قریشی ریٹائرڈ ہو گئے صاحبان، افسران اور عدالتی اہلکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے فاضل جج کو سوینئر پیش کیااور پھولوں کا گلدستہ دے کر رخصت کیا۔

متعلقہ عنوان :