فاٹا سے سینیٹ کے لیے الیکشن غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
جمعرات 5 مارچ 2015 18:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء) فاٹا کے سینیٹ انتخابات صدارتی آرڈر کی نظر ہو گئے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی آرڈر میں ابہام کے پیش نظر فاٹا کے لیے سینیٹ الیکشن غیر معینہ مدت کیلئے انتخابات ملتوی کر دئیے۔ خورشید شاہ کہتے ہیں رات کی تاریکی میں آرڈیننس ہارس ٹریڈنگ ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں حکومت نے فاٹا میں کارٹل توڑ دی۔
پیسے کی ریل پیل کے بعد رہی سہی کسر صدارتی آرڈرنے پوری کر دی۔ رات گئے فاٹا کی چار سینیٹ نشستوں کے انتخاب کے لیے صدارتی آرڈر جاری کرتے ہوئے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی تو فاٹا کے گیارہ میں سے چھ اراکین قومی اسمبلی صبح سویرے اسلام آباد ہائی کورٹ جا پہنچے اور صدارتی آرڈر چیلنج کر دیا۔ دوسری جانب صدارتی آرڈر کی حمایت کرنے والے پانچ اراکین اسمبلی ووٹ ڈالنے کے لیے قومی اسمبلی پہنچے تو پری زائیڈنگ آفیسر نے انہیں صدارتی آرڈنینس پر وازارت قانون کی رائے آنے تک ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.