سینیٹ الیکشن میں واضح اکثریت نے ثابت کر دیا (ن) لیگ ہی وفاق کی علامت ہے‘ نسرین اختر ملک
جمعرات 5 مارچ 2015 17:35
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کلچرل ونگ پنجاب کی رہنماء و ہیلتھ کو آرڈینیٹر پنجاب نسرین اختر ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) نے پنجاب میں کلین سویپ اور تمام صوبوں میں واضح اکثریت حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہی وفاق کی علامت ہے۔وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
اپنے ایک بیان میں نسرین اختر ملک نے کہا کہ عام انتخابات 2013کی طرح سینیٹ انتخابات میں بھی مسلم لیگ(ن) سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) نے کبھی بھی کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کی کوئی گنجائش نہیں ۔ عمران خان کی سیاست کا دوہرا معیار ہے ،خیبر پختوانخواہ میں تو سینیٹ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں لیکن پنجاب میں بائیکاٹ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.