دھاندلی کی ذمہ داری الیکشن کمیشن ہے ‘ کارروائی نہ کی گئی تو چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرینگے ‘ سینیٹر زاہد خان

جمعرات 5 مارچ 2015 17:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی ذمہ داری الیکشن کمیشن ہے ‘ کارروائی نہ کی گئی تو چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرینگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ زاہد خان نے کہاکہ دھاندلی کا ذمہ دارالیکشن کمیشن ہے چیف الیکشن کمشنرسینیٹ انتخابات کو کالعدم قراردے، کارروائی نہیں کی گئی توچیف الیکشن کمشنرکے مستعفی ہونیکا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے سینیٹ انتخاب کیلئے نیا صدارتی حکم نامہ جاری ہونا بھی دھاندلی ہے، یہ نیا خیبرپختونخوا ہے ایسا ہی نیا پاکستان بنے گا۔

متعلقہ عنوان :