سینٹ انتخابات میں وی آئی پی کلچرل چھا گیا‘وزیراعلی پنجاب 9سے زائد گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ ڈالنے آئے
جمعرات 5 مارچ 2015 16:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) وی آئی پی کلچر سینیٹ انتخابات میں بھی چھا گیا‘ خادم اعلی ووٹ ڈالنے 9 گاڑیوں کے قافلے کیساتھ اسمبلی پہنچے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے خادم اعلی کا نرالہ انداز ہے، سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے شاہانہ انداز میں پہنچے، وزیرِاعلی پنجاب اسمبلی پہنچے تو گاڑیوں کی قطاریں ہی لگ گئی۔خادم اعلی کی گاڑی کے آگے اور پیچھے نو سے زیادہ گاڑیوں کا گھیرا تھا۔ وزیرِاعلی کی سادگی کی کیا مثال دی جائے خود تو لینڈ کروزر میں آئے مگر باقی اسٹاف کو بھی لگژری گاڑیوں میں لائے۔شاہانہ گاڑیوں کے جھرمٹ میں ریسکیو ،ایمبولنس اور فائر بریگیڈ بھی شامل تھیں۔
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.