میاں شہبا زشر یف کا پنجاب اسمبلی میں سینٹ انتخابات میں دھاندلی کے متعلق سوال پر اظہارناراضگی

جمعرات 5 مارچ 2015 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف کا پنجاب اسمبلی میں سینٹ انتخابات میں دھاندلی کے متعلق سوال پر اظہارناراضگی‘میڈیا سے اچانک بات چیت ختم کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعرا ت کے روز پنجاب اسمبلی وزیر اعلی شہبا زشر یف جب سینٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر نے کے بعد جب پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے توانکی مختصر بات چیت کے بعد جب ان سے ایک صحافی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے دھاندلی کے شکایت کے حوالے سے ابھی سوال شروع کیا گیا تو وزیر اعلی نے اس پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا سے اپنی بات چیت اچانک ختم کر دی اور واپس چلے گئے ۔