پشاور : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا،

جمعرات 5 مارچ 2015 16:14

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا عمل بڑھا دیا گیا ، یاد رہے کہ صبح 11 بجے کے بعد سے کے پی کے اسمبلی میں پولنگ کا عمل دھاندلی کے شور کے باعث رکا ہوا تھا جسے اب بڑھا کر 8 بجے تک کر دیا گیا ، کے پی کے اسمبلی میں تاحال 9 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے جس کے بعد پولنگ کا عمل رک گیا تھا تاہم اب اراکین اسمبلی رات 8 بجے تک ووٹ کاسٹ کر سکیں گے.

متعلقہ عنوان :