سردارصالح محمد بھوتانی سینٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد کراچی چلے گئے

جمعرات 5 مارچ 2015 16:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے رہنما و سابق نگران وزیراعلیٰ و رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی جمعرات کوسینٹ انتخابات کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد بذریعہ طیارہ کوئٹہ سے کراچی چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :