بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

جمعرات 5 مارچ 2015 16:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد جمعہ کی سہ پہر تین بجے اسپیکر میر جان محمد جمالی کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :